الحمداللہ پاکستان کی معتبر یونیورسٹیز میں سے ایک کامسیٹ یونیورسٹی کے واہ کینٹ کیمپس میں مجھے نیشنل لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے انعام میں ایک لیپ ٹاپ ملا ہے۔۔ لیپ ٹاپس کی تقسیم ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیم کی جانب سے کی گئی جو وہاں موجود تھی۔ وہاں میرے علاوہ میرے کلاس فیلوز ، یونی فیلوز اور کامسیٹ اٹک کیمپس کے بھی سٹوڈنٹس موجود تھے۔ لیپ ٹاپ کے علاوہ اس کا بیگ اور ایک عدد ایوو ڈیوائس بھی تھے۔۔ ایوو کا تین ماہ کا انٹرنیٹ مفت ہے جبکہ اگلے پانچ مہینوں میں پانچ سو روپے مہینہ کے ریچارج سے بھی چلے گا۔۔ اور جو سٹوڈنٹس ان پانچ مہینوں کا ریچارج ٹھیک طریقے سے کروائیں گے تو اسکے بعد اگلے چار مہینے نیٹ پھر مفت ہو جائے گا۔۔ سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے زونگ کی ٹیم بھی وہاں موجود تھی جو ایوو کی ایکٹیوویشن کر رہی تھی۔ اللہ پاک کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ اللہ پاک ہمیشہ صحیح راہ پر قائم رکھیں۔۔ آمین
Finally my Dream come true. ALHUMDOLILLAH I have been awarded a Laptop at Comsats Wah Cantt from PM National Laptop Scheme. I have waited for this award + reward for a long time. When I was a student of Uni of Wah, I could not achieve this award with many other students bec that uni is not a Public Sector uni & this Scheme is only for Public Sector universities of Pakistan, But ALHUMDOLILLAH I have collected it as a student of MS which I could not do being a student of BBA. CONGRATZZ to all my Friends & uni fellows who have been awarded۔
I again missed my Dear Abu Jaan <3 ,, But I know he will be happy in sha ALLAH
<3
Bookmarks