Wish From ItDunya.com On Complete 2,000 Posts
شکریہ آئی ٹی دنیا
اللہ پاک اس فورم کو مزید ترقیاں عطا کرے۔
آمین............
" I Love @ItDunya.com "
Wish From ItDunya.com On Complete 2,000 Posts
شکریہ آئی ٹی دنیا
اللہ پاک اس فورم کو مزید ترقیاں عطا کرے۔
آمین............
" I Love @ItDunya.com "
ارے واہ بہت خوشی ہوئی برادر
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
Never Stop Learning And Growing
Congratzz & Keep doing good work
بہت بہت مبارک ہو برادر
2000
پوسٹ مبارک باد
NO WITHOUT FOR LOVE
بہت خوب
اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں دیں۔۔۔۔بس یہاں مخلص ہو کر کام کرتے چلیں
@Akram Naaz
@Fasih ud Din
@Mehtab 785
@Dil Khan Silent¤
@Rana268
میرے پیارے بھائیو
دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آپ کو میری محنت اچھی لگی .
میں آپ سب کا شکر گزار ہوں .
میری محنت کو پسند کرنے اورمیری حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ میں دل کی گہرائیں سے آپ کا شکر گزار ہوں .
میری دعا ہے کہ ⬇
اللّه پاک آپ سب بھائیوں کو ہمیشہ
خوش رکھے .
شاد رکھے .
آباد رکھے .
آمین ........
_______________________________________
ایک اہم بات ⬇
آئی ٹی دنیا
( سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا )
میں یہ خوشیوں بڑا سفر جاری رکھیے گا .
_____________________________________
اپنا خیال رکھیے گا اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا .
آپ کا پیارا بھائی
محمد شاہزیب
اللّه حافظ .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Mubarak ho
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
dear plz accounts asigment chahye urdo
Bookmarks