ina Lilah w.ena elaihe rajeuuuuuuun
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Beshak waldain ka koi mutbadil nahin Allah ap ko sabray jameel day
انا للہ وانا الیہ راجعون
بھائی سن کر بہت دکھ ہوا،۔۔ اللہ تعلی آپ کی والد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔۔ اور سب گھر والوں کو صبر عطار فرمائیں۔۔
ہم سب نے جانا ہے،۔،۔۔ کوئی پہلے جائیگا اور کوئی بعد میں،۔۔۔جانے والے کے لئے ہم سب نے دعا کرنا ہے۔۔ اورہمیں خود اس کے لئے تیاری کرنی ہے،۔۔
آپ ہمت کریں۔۔۔ انشا اللہ سب کچھ اللہ کے فضل وکرم سے صحیح ہو جائیگا۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
This is Just a Painting !
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ رب العزت آپ کے والد محترم کے درجات کو بلند فرمائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
الٰہی آمین
Beshak
ALLAH PAAK Aapke walid sahb ki maghfirat karen, unke darajaat buland karen aur Aap sub ko sabar e jameel den ,, Aameen
Bookmarks