یہ ہیں سپاہی مقبول حسین جنھوں نے انڈیا میں اپنی زبان تو کٹوا دی مگر اپنی دھرتی ماں کے خلاف ایک لفظ نہی بولا۔
افسوس ان پر جو پاکستان کے ساتھ بارہا حلف اٹھا کر بھی زیادتی کر رہے ہیں اور ان سے بھی زیادہ افسوس ان بے شعور لوگوں پر جو ان جیسوں کو پوجتے ہیں
Bookmarks