معافی چاہتی ہوں بھائی جی
پر جلدی میں آئی تھی اُس وقت اور دل میں آیا کہ آپ یہ نہ کہو کہ سُلطانہ نے صرف دیکھا ہے اور کوئی بات نہیں کہی
اس ہی لئے
خیر
احساس کی کمی بڑی سے بڑی شخصیت اور بڑی سے بڑی قوم کو تباہ کرنے کو کافی ہوتی ہے
ایم قاسم کی بات سے ایگری ہوں
شیئر کرنے کا شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks